صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7084
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ إِلَّا قَوْلَهُ وَلَا أُدْخِلَکَ النَّارَ فَإِنَّهُ لَمْ يَذْکُرْهُ
کافروں سے زمین بھر کے برابر فدیہ طلب کرنے کے بیان میں
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابوعمر انس بن مالک ؓ اسی طرح حدیث روایت کرتے ہیں البتہ اس حدیث میں تجھ کو جہنم میں داخل نہ کروں گا مذکور نہیں۔
Top