صحیح مسلم - نماز استسقاء کا بیان - حدیث نمبر 2074
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الدُّعَائِ حَتَّی يُرَی بَيَاضُ إِبْطَيْهِ
استسقاء میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھا نے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن ابی بکیر، شعبہ، ثابت، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ دعا میں اپنے ہاتھ مبارک اس طرح اٹھائے ہوئے تھے کہ آپ ﷺ کی بغلیں دیکھی جاسکتی تھیں۔
Top