صحیح مسلم - نماز استسقاء کا بیان - حدیث نمبر 2075
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَی فَأَشَارَ بِظَهْرِ کَفَّيْهِ إِلَی السَّمَائِ
استسقاء میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھا نے کے بیان میں
عبد بن حمید، حسن بن موسی، حماد بن سلمہ، ثابت، حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے پانی طلب کیا اور اپنی ہتھیلیوں کی پشت سے آسمان کی طرف اشارہ کیا۔
Top