صحیح مسلم - نماز استسقاء کا بیان - حدیث نمبر 2077
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ حَدَّثَهُمْ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
استسقاء میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھا نے کے بیان میں
ابن مثنی، یحییٰ بن سعید، ابن ابی عروبہ، قتادہ، حضرت انس ؓ بن مالک ؓ سے ایک دوسری سند کے ساتھ یہی حدیث نبی ﷺ سے روایت کی گئی ہے۔
Top