مقتدی کا امام کی اقتداء کرنے کے بیان میں۔
یحییٰ بن یحیی، حمید بن عبدالرحمن رواسی، ابوزبیر، جابر ؓ سے روایت ہے کہ ہم کو رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھائی اور ابوبکر ؓ آپ ﷺ کے خلیفہ تھے جب رسول اللہ ﷺ نے تکبیر کہی تو ابوبکر ؓ نے ہمیں سنانے کے لئے تکبیر کہی باقی حدیث حضرت لیث کی طرح ہے۔