صحیح مسلم - نماز کا بیان - حدیث نمبر 933
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ إِلَّا قَوْلَهُ وَلَا الضَّالِّينَ فَقُولُوا آمِينَ وَزَادَ وَلَا تَرْفَعُوا قَبْلَهُ
امام سے تکبیر وغیرہ میں آگے بڑھنے کی ممانعت کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز در اور دی، سہیل بن ابوصالح، ابوہریرہ ؓ یہی حدیث ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے مگر اس میں آپ ﷺ کا فرمان امام کہے (وَلَا الضَّالِّينَ ) تو تم آمین کہو، نہیں ہے۔
Top