صحیح مسلم - نکاح کا بیان - حدیث نمبر 3513
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَعَا أَحَدُکُمْ أَخَاهُ فَلْيُجِبْ عُرْسًا کَانَ أَوْ نَحْوَهُ
دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو اس کا بھائی شادی ولیمے کی دعوت دے تو چاہئے کہ قبول کرلے۔
Top