صحیح مسلم - نکاح کا بیان - حدیث نمبر 3561
و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ يَعْنِي ابْنَ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا نَعْزِلُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَلَغَ ذَلِکَ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَنْهَنَاعنه
عزل کے حکم کے بیان میں
ابوغسان معاذ، ابن ہشام، ابوزبیر، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں عزل کرتے تھے اور اللہ کے نبی ﷺ کو یہ بات پہنچی اور آپ ﷺ نے ہمیں اس سے منع نہیں فرمایا۔
Top