صحیح مسلم - وضو کا بیان - حدیث نمبر 602
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَالِفُوا الْمُشْرِکِينَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَوْفُوا اللِّحَی
فطرتی خصلتوں کے بیان میں
سہل بن عثمان، یزید بن زریع، عمر بن محمد، نافع، ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مشرکوں کی مخالفت کیا کرو مونچھیں کتروا کر اور داڑھی کو بڑھا کر۔
Top