صحیح مسلم - کھیتی باڑی کا بیان - حدیث نمبر 3985
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ کَعْبَ بْنَ مَالِکٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ تَقَاضَی دَيْنًا لَهُ عَلَی ابْنِ أَبِي حَدْرَدٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ وَهْبٍ
قرض میں سے کچھ معاف کردینے کے استحباب کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، عثمان بن عمر، یونس، زہری، حضرت عبداللہ بن کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ کعب ؓ نے اپنے قرض کا مطالبہ کیا جواب حدرد کے بیٹے پر تھا باقی حدیث گزر چکی۔
Top