صحیح مسلم - کھیتی باڑی کا بیان - حدیث نمبر 4013
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
کتے کی قیمت اور کا ہن کی مٹھائی اور سر کش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے رو کنے کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، یحییٰ بن ابی کثیر اسی حدیث کی دوسری اسناد ذکر ہے۔
Top