صحیح مسلم - کھیتی باڑی کا بیان - حدیث نمبر 4037
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ أَخْبَرَنِي السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ وَفَدَ عَلَيْهِمْ سُفْيَانُ بْنُ أَبِي زُهَيْرٍ الشَّنَئِيُّ فَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
کتوں کے مار ڈالنے کے حکم اور اس کے منسوخ ہونے کے بیان میں شکار کھیتی یا جانوروں کی حفاظت وغیرہ کے علاوہ کتے پالنے کی حرمت کے بیان میں
یحییٰ بن ایوب، قتیبہ، ابن حجر، اسماعیل، یزید بن خصیفہ، حضرت سائب بن یزید ؓ سے روایت ہے کہ ان کے پاس سفیان بن ابی زہیر شنائی نے آکر کہا تو رسول اللہ ﷺ نے اس جیسی حدیث بیان فرمائی۔
Top