صحیح مسلم - کھیتی باڑی کا بیان - حدیث نمبر 4065
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ الرَّبَعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَکِّلِ النَّاجِيُّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ مِثْلًا بِمِثْلٍ فَذَکَرَ بِمِثْلِهِ
بیع صرف اور سونے کی چاند کے ساتھ نقد بیع کے بیان میں
عمرو ناقد، یزید بن ہارون، سلیمان ربعی، ابوالمتوکل ناجی، حضرت ابوسعید خدری ؓ سے اس سند کے ساتھ بھی یہ حدیث مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سونا سونے کے بدلے برابر برابر باقی اسی طرح ذکر کیا۔
Top