صحیح مسلم - کھیتی باڑی کا بیان - حدیث نمبر 4074
حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَقَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَکْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا بَکْرَةَ قَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
چاندی کی سونے کے بدلے قرض کے طور پر بیع کی ممانعت کے بیان میں
اسحاق بن منصور، یحییٰ بن صالح، معاویہ، یحیی، ابن ابی کثیر، یحییٰ بن ابی اسحاق، عبدالرحمن بن ابی بکرہ، حضرت ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے اسی طرح منع فرمایا۔
Top