مسند امام احمد - رابع عشرالانصار حضرت محیصہ بن مسعود (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 6052
حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَتِيقٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ إِنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ
حضرت صدیق اکبر ؓ کی مرویات
حضرت ابوبکر صد یق ؓ اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمای مسواک منہ کی پاکیزگی اور پروردگار کی خوشنودی کا سبب ہے۔
Top