مسند امام احمد - حضرت ابوامامہ صدی بن عجلان ابن عمروبن وہب باہلی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 21182
مسنگ
حضرت تلب بن ثعلبہ عنبری ؓ کی حدیث
حضرت تلب ؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کسی غلام میں اپنی ملکیت کا حصہ آزاد کردیا تو نبی کریم ﷺ نے اسے دوسرا حصہ آزاد کرانے کا ضامن نہیں بنایا۔
Top