مسند امام احمد - حضرت فروہ بن مسیک (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 22732
مسنگ
حضرت فروہ بن مسیک ؓ کی حدیثیں
حضرت فروہ بن مسیک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مجھ سے پوچھا کیا تم اپنے دونوں دن اور ہمدان کے دن ناپسند سمجھتے؟ میں نے عرض کیا جی یا رسول اللہ! ﷺ گھر اور خاندان والے ہی برباد ہوتے ہیں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ یہ اس شخص کے لئے ہے جو تم میں سے متقی ہو۔
Top