مسند امام احمد - حضرت بلال حبشی (رض) کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 22838
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَ عَنْ بِلَالٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي الْبَيْتِ قَالَ وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ لَمْ يُصَلِّ فِيهِ وَلَكِنَّهُ كَبَّرَ فِي نَوَاحِيهِ
حضرت بلال حبشی ؓ کی حدیثیں۔
حضرت ابن عمر ؓ نے حضرت بلال ؓ سے نقل کیا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بیت اللہ میں نماز پڑھی ہے جبکہ حضرت ابن عباس ؓ فرماتے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے بیت اللہ میں نماز نہیں پڑھی بلکہ اس کے کونوں میں تکبیر کہی ہے۔
Top