Musnad Imam Ahmad 24041ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویاتقَالَ وَقَالَتْ عَائِشَةُ إِذَا ذُكِرَ الصَّالِحُونَ فَحَيَّهَلَا بعُمَرَحضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جب نیک لوگوں کا تذکرہ کیا جائے تو حضرت عمر (رض) کا بھی تذکرہ کیا کرو۔