مسند امام احمد - حضرت ابوحازم کی حدیثیں۔ - 14970
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا هُرَيْمٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ فِي الشَّمْسِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَحَوَّلَ إِلَى الظِّلِّ أَوْ يُجْعَلَ فِي الظِّلِّ
حضرت ابوحازم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ دھوپ میں ہی کھڑے ہوگئے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انہیں دیکھ کر حکم دیا اور وہ سایہ دار جگہ میں چلے گئے۔
Top