مسند امام احمد - حضرت ابوحازم کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 14970
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا هُرَيْمٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ فِي الشَّمْسِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَحَوَّلَ إِلَى الظِّلِّ أَوْ يُجْعَلَ فِي الظِّلِّ
حضرت ابوحازم کی حدیثیں۔
حضرت ابوحازم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ دھوپ میں ہی کھڑے ہوگئے نبی ﷺ نے انہیں دیکھ کر حکم دیا اور وہ سایہ دار جگہ میں چلے گئے۔
Top