مسند امام احمد - حضرت ابوحازم کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 14971
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ أَنَّ أَبَاهُ جَاءَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَعَدَ فِي الشَّمْسِ قَالَ فَأَوْمَأَ إِلَيْهِ أَوْ قَالَ فَأَمَرَ بِهِ أَنْ يَتَحَوَّلَ إِلَى الظِّلِّ
حضرت ابوحازم کی حدیثیں۔
حضرت ابوحازم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے تو نبی ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے وہ دھوپ میں ہی کھڑے ہوگئے نبی ﷺ نے انہیں دیکھ کر حکم دیا اور وہ سایہ دار جگہ میں چلے گئے۔
Top