مسند امام احمد - حضرت فریعہ بنت مالک کی حدیثیں - حدیث نمبر 18043
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ يَحْلُبُ فَقَالَ دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ
حضرت ضراربن ازور ؓ کی حدیث
حضرت ضرار بن ازور ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ ان کے پاس سے گذرے وہ اس وقت دودھ دوہ رہے تھے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس کے تھنوں میں اتنادودھ رہنے دو کہ دوبارہ حاصل کرسکو۔
Top