مسند امام احمد - حضرت فاطمہ بنت قیس کی حدیثیں - حدیث نمبر 18244
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ رَاشِدٍ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ ثَنَا أَحْمَرُ بْنُ جَزِيٍّ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ كُنَّا لَنَأْوِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا يُجَافِي مِرْفَقَيْهِ عَنْ جَنْبَيْهِ إِذَا سَجَدَ
حضرت احمربن جزء ؓ کی حدیث
حضرت احمربن جزء ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب سجدے میں جاتے تو ہمیں نبی کریم ﷺ پر اس وقت ترس آتا تھا کیونکہ آپ ﷺ اپنی کہنیوں کو اپنے پہلوؤں سے جدا کرنے میں بہت مشقت اٹھاتے تھے۔
Top