مسند امام احمد - حضرت عبدالرحمن بن شبل کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 15115
ثُمَّ قَالَ يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الرَّاجِلِ وَالرَّاجِلُ عَلَى الْجَالِسِ وَالْأَقَلُّ عَلَى الْأَكْثَرِ فَمَنْ أَجَابَ السَّلَامَ كَانَ لَهُ وَمَنْ لَمْ يُجِبْ فَلَا شَيْءَ لَهُ
حضرت عبدالرحمن بن شبل کی حدیثیں۔
اور پھر فرمایا کہ سوار کو چاہئے کہ پیدل چلنے والے کو سلام کرے پیدل چلنے والے کو چاہئے کہ بیٹھے ہوئے کو سلام کرے تھوڑے لوگ زیادہ کو سلام کریں جو سلام کا جواب دے دے وہ اس کے لئے باعث برکت ہے جو شخص جواب نہ دے سکے اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔
Top