مسند امام احمد - حضرت مطلب بن ابی وداعہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 26028
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ كَثِيرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ فَرَغَ مِنْ أُسْبُوعِهِ أَتَى حَاشِيَةَ الطَّوَافِ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَلَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطَّوَافِ أَحَدٌ
حضرت مطلب بن ابی وداعہ کی حدیثیں
حضرت مطلب سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ وہ طواف کے سات چکروں سے فارغ ہوئے تو مطاف کے کنارے تشریف لائے اور دو رکعتیں ادا کیں، جبکہ نبی ﷺ اور مطاف کے درمیان کوئی سترہ نہ تھا۔
Top