مسند امام احمد - وفد عبدالقیس کی حدیث۔ - 15005
حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلٍ عَوْفُ بْنُ أَبِي جَمِيلَةَ عَنْ زَيْدٍ أَبِي الْقَمُوصِ عَنْ وَفْدِ عَبْدِ الْقَيْسِ أَنَّهُمْ سَمِعُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اجْعَلْنَا مِنْ عِبَادِكَ الْمُنْتَخَبِينَ الْغُرِّ الْمُحَجَّلِينَ الْوَفْدِ الْمُتَقَبَّلِينَ قَالَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا عِبَادُ اللَّهِ الْمُنْتَخَبُونَ قَالَ عِبَادُ اللَّهِ الصَّالِحُونَ قَالُوا فَمَا الْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ قَالَ الَّذِينَ يَبْيَضُّ مِنْهُمْ مَوَاضِعُ الطُّهُورِ قَالُوا فَمَا الْوَفْدُ الْمُتَقَبَّلُونَ قَالَ وَفْدٌ يَفِدُونَ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ مَعَ نَبِيِّهِمْ إِلَى رَبِّهِمْ تَبَارَكَ وَتَعَالَى
وفد عبدالقیس کے لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اے اللہ ہمیں اپنے منتخب ومجمل اور وفد متقبل میں شمار فرما لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ اللہ کے منتخب بندے سے کیا مراد ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ کے نیک بندے مراد ہیں لوگوں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ گرمجل بندوں سے کیا مراد ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جن کے اعضاء وضو چمک رہے ہوں گے لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ وفد متقبل سے کیا مراد ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس امت کے وہ لوگ جو اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں وفد کی صوت میں حاضر ہوں گے۔
Top