مسند امام احمد - حضرت سوید بن مقرن کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 15151
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَجُلًا مِنْ بَنِي مَازِنٍ يُحَدِّثُ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَبِيذٍ فِي جَرٍّ فَسَأَلْتُهُ عَنْهُ فَنَهَانِي عَنْهُ فَأَخَذْتُ الْجَرَّةَ فَكَسَرْتُهَا
حضرت سوید بن مقرن کی حدیثیں۔
حضرت سوید بن مقرن ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی ﷺ کے پاس ایک مٹکے میں نبیذ لے کر آیا اور اس کے متعلق حکم دریافت کیا، نبی ﷺ نے مجھے اس سے منع فرما دیا، چناچہ میں نے وہ مٹکا پکڑا اور توڑ ڈالا۔
Top