مسند امام احمد - حضرت ابوسعید بن معلی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 1910
حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّ أَبَا الشَّعْثَاءِ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَكَحَ وَهُوَ حَرَامٌ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے نبی ﷺ نے حالت احرام میں (حضرت میمونہ ؓ سے) نکاح فرمایا۔
Top