مسند امام احمد - حضرت معن بن یزید سلمی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 15304
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ وَسُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْجُوَيْرِيَةِ عَنْ مَعْنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَبِي وَجَدِّي وَخَاصَمْتُ إِلَيْهِ فَأَفْلَجَنِي وَخَطَبَ عَلَيَّ فَأَنْكَحَنِي
حضرت معن بن یزید سلمی کی حدیثیں۔
حضرت معن بن یزید سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کے ہاتھ پر میں نے میرے والد اور دادانے بیعت کی میں نے نبی ﷺ کے سامنے اپنا مقدمہ رکھا تو نبی ﷺ نے میرے حق میں فیصلہ کردیا اور میرے پیغام نکاح پر خطبہ پڑھ کر میرا نکاح کردیا۔ حضرت معن بن یزید سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کے ہاتھ پر میں نے میرے والد اور دادانے بیعت کی میں نے نبی ﷺ کے سامنے اپنا مقدمہ رکھا تو نبی ﷺ نے میرے حق میں فیصلہ کردیا اور میرے پیغام نکاح پر خطبہ پڑھ کر میرا نکاح کردیا۔
Top