مسند امام احمد - حضرت محمد بن صفوان کی حدیثیں۔ - 15312
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ أَنَّهُ صَادَ أَرْنَبَيْنِ فَلَمْ يَجِدْ حَدِيدَةً يَذْبَحُهُمَا بِهَا فَذَبَحَهُمَا بِمَرْوَةٍ فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ بِأَكْلِهِمَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ يَعْنِي ابْنَ أَبِي هِنْدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ أَنَّهُ مَرَّ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَرْنَبَيْنِ مُعَلِّقُهُمَا فَذَكَرَ مَعْنَاهُ
حضرت محمد بن صفوان سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے دو خرگوش شکار کئے اس وقت انہیں ذبح کرنے کے لئے ان کے پاس لوہے کا کوئی دھاری دار آلہ نہ تھا چناچہ انہوں نے ان دونوں کو ایک تیز دھاری دار پتھر سے ذبح کرلیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انہیں وہ کھانے کی اجازت دیدی۔ حضرت محمد بن صفوان سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے دو خرگوش شکار کئے اس وقت انہیں ذبح کرنے کے لئے ان کے پاس لوہے کا کوئی دھاری دار آلہ نہ تھا چناچہ انہوں نے ان دونوں کو ایک تیز دھاری دار پتھر سے ذبح کرلیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انہیں وہ کھانے کی اجازت دیدی۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
Top