مسند امام احمد - حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 316
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ لَمَّا مَاتَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بُكِيَ عَلَيْهِ فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ
حضرت عمر فاروق ؓ کی مرویات
سعید بن مسیب (رح) سے مروی ہے کہ جب حضرت صدیق اکبر ؓ کا انتقال ہوا تو لوگ رونے لگے، اس پر حضرت عمر ؓ نے فرمایا کہ جناب رسول اللہ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ میت پر اس کے اہل محلہ کے رونے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔
Top