مسند امام احمد - ایک دیہاتی کی حدیث۔ - 15373
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو هِلَالٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ الْعَدَوِيِّ سَمِعَهُ مِنْهُ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ عَنِ الْأَعْرَابِيِّ الَّذِي سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ خَيْرَ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ إِنَّ خَيْرَ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ
ایک دیہاتی صحابی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہارے دین کا سب سے بہتر کام وہ ہے جو سب سے زیادہ آسان ہو یہ جملہ دو مرتبہ دہرایا۔
Top