مسند امام احمد - حضرت فضل بن عباس (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 1704
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنِي الْحَكَمُ يَعْنِي ابْنَ أَبَانَ قَالَ سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ يَقُولُ قَالَ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ لَمَّا أَفَاضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ فَبَلَغْنَا الشِّعْبَ نَزَلَ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ رَكِبْنَا حَتَّى جِئْنَا الْمُزْدَلِفَةَ
حضرت فضل بن عباس ؓ کی مرویات
حضرت فضل ؓ کہتے ہیں کہ جب نبی ﷺ عرفات سے روانہ ہوئے تو میں ان کے ساتھ تھا، جب ہم لوگ گھاٹی میں پہنچے تو نبی ﷺ نے اتر کر وضو کیا، ہم پھر سوار ہوگئے یہاں تک کہ مزدلفہ آپہنچے۔
Top