مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 2037
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ وَعَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَفَعَهُ أَحَدُهُمَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ جِبْرِيلَ كَانَ يَدُسُّ فِي فَمِ فِرْعَوْنَ الطِّينَ مَخَافَةَ أَنْ يَقُولَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ جس وقت فرعون غرق ہو رہا تھا، حضرت جبرئیل (علیہ السلام) نے اس اندیشے سے اس کے منہ میں مٹی ٹھونسنا شروع کردی کہ وہ لاالہ الا اللہ نہ کہہ لے (اور اپنے سیاہ کار ناموں کی سزا سے بچ جائے)
Top