مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 2279
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ كَانَ الْمَاءُ مَاءُ غُسْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ غَسَّلُوهُ بَعْدَ وَفَاتِهِ يَسْتَنْقِعُ فِي جُفُونِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ عَلِيٌّ يَحْسُوهُ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
جعفر بن محمد کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ کے پیالوں میں پانی جمع کرلیا جاتا تھا، بعد میں حضرت علی ؓ اسے تھوڑا تھوڑا کر کے پیتے رہتے تھے۔
Top