مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 3214
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ فِي السُّجُودِ فِي ص لَيْسَتْ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ سورت ص کا سجدہ ضروری تو نہیں ہے، البتہ میں نے نبی ﷺ کو سورت ص میں سجدہ تلاوت کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top