Musnad Imam Ahmad 15581
حضرت اوس بن ابی اوس ثقفی کی حدیثیں۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي نَعْلَيْهِ
حضرت اوس سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے جوتے پہن کر نماز پڑھی ہے۔