مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن عبداللہ بن ابی امیہ مخزومی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 4082
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانُوا يَقْرَءُونَ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ خَلَطْتُمْ عَلَيَّ الْقُرْآنَ
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی مرویات
حضرت ابن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام ؓ نبی ﷺ کے پیچھے قرأت کیا کرتے تھے، نبی ﷺ نے فرمایا تم نے مجھ پر قرآن کو مشتبہ کردیا۔
Top