مسند امام احمد - حضرت ابوزید طلحہ بن سہل کی حدیثیں۔ - 15755
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ وَابْنُ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو طَلْحَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ
حضرت ابوطلحہ سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حج اور عمرہ کو ایک ہی سفر میں جمع فرمایا تھا۔
Top