مسند امام احمد - حضرت ابورمثہ (رض) کی مرویات - 6807
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ السَّدُوسِيِّ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ أَبِي حَتَّى أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ بِرَأْسِهِ رَدْعَ حِنَّاءٍ
حضرت ابورمثہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے والد صاحب کے ساتھ نکلا ہم لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں پہنچے میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر مبارک پر مہندی کا اثر دیکھا۔
Top