مسند امام احمد - حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام کی حدیثیں۔ - 15811
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْهَيْثَمِ الْعَطَّارُ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ وَقَالَ مَرَّةً سَمِعَهُ مِنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوسُفَ وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي
حضرت یوسف بن عبداللہ سے مروی ہے کہ میرا نام یوسف نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رکھا تھا اور آپ نے میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔
Top