مسند امام احمد - نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھنے والے ایک صاحب کی روایت۔ - 15819
قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَحَجَّاجٌ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ وَقَالَ غُنْدَرٌ عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ يَدْعُو بِكَفَّيْهِ قَالَ حَجَّاجٌ وَرَفَعَ شُعْبَةُ كَفَّيْهِ وَبَسَطَهُمَا
محمد بن ابراہیم کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیارت کرنے والے ایک صاحب نے مجھے بتایا کہ انہوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حجار جو مدینہ منورہ کا ایک دیہات ہے میں ہاتھ پھیلا کر دعا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top