مسند امام احمد - حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 7452
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ وَعَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ حَتَّى قَبَضَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
حضرت ابوہریرہ ؓ کی مرویات
حضرت عائشہ ؓ اور ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ رمضان کے عشرہ اخیرہ میں ہمیشہ اعتکاف فرماتے تھے ( اور یہ سلسلہ چلتا رہا) یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے پاس بلا لیا۔
Top