مسند امام احمد - حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 10666
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ الرَّجُلِ يَشْرَبُ وَهُوَ قَائِمٌ قَالَ جَابِرٌ كُنَّا نَكْرَهُ ذَلِكَ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
ابواثیر (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر ؓ سے کھڑے ہو کر پانی پینے کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم اسے اچھا نہیں سمجھتے۔
Top