مسند امام احمد - حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 12239
حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ يَزِيدَ أَبُو مَسْلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ قَالَ نَعَمْ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
ابو مسلمہ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت انس ؓ سے پوچھا کہ کیا نبی ﷺ اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیتے تھے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں!
Top