مسند امام احمد - حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 12285
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي قَزَعَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنْتُ رَدِيفَ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ وَكَانَتْ رُكْبَةُ أَبِي طَلْحَةَ تَكَادُ أَنْ تُصِيبَ رُكْبَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ بِهِمَا
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابوطلحہ ؓ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا، قریب تھا کہ حضرت ابوطلحہ ؓ کا گھٹنا نبی ﷺ کے گھٹنے سے مل جاتا اور نبی ﷺ حج اور عمرہ دونوں کا تلبیہ پڑھتے ہوئے جا رہے تھے۔
Top