مسند امام احمد - حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 12645
حَدَّثَنَا زَيْدٌ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِ أُمِّ حَرَامٍ فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ وَأُمَّ حَرَامٍ خَلْفَنَا
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کے ساتھ حضرت ام حرام ؓ کے گھر میں نماز پڑھی، نبی ﷺ مجھے اپنی دائیں جانب اور حضرت ام حرام ؓ کو ہمارے پیچھے کھڑا کیا۔
Top