مسند امام احمد - حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 12778
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَدَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاصِيَتَهُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَسْدُلَهَا ثُمَّ فَرَّقَ بَعْدُ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ ایک عرصے تک " جب تک اللہ کو منظور ہوا " سر کے بال کنگھی کے بغیر رکھتے، پھر آپ ﷺ نے مانگ نکالنا شروع کردی۔
Top