مسند امام احمد - فلاں جن جاریہ انصاری کی روایت - 16013
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبِي وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ فُلَانِ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَخَاكُمْ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ فَصَلُّوا عَلَيْهِ
فلاں بن جاریہ انصاری سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اطلاع دیتے ہوئے فرمایا کہ تمہارا بھائی نجاشی فوت ہوگیا ہے، لہذا اس کی نماز جنازہ پڑھو۔
Top